http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/04/110407_baloch_protest_camp_rh.shtml
بلوچستان سے لاپتہ سیاسی کارکنوں کے اہل خانہ کا اسلام آباد پریس کلب کے باہر دھرنا جاری ہے۔ بیسیوں لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اور اقوام متحدہ بلوچستان میں فوجی کارروائی اور سیاسی کارکنوں کے اغوا اور ان کے سرکاری حراست میں قتل کا نوٹس لیں۔

No comments:
Post a Comment