Thursday, January 26, 2012

6 Baloch killed by Iranian firing near Gwadar in Balochistan

ایران فائل فوٹوبلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے متصل ایرانی سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے چھ پاکستانی شہری ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ایرانی حدود میں چاہ بہار کے علاقے میں پیش آیا ہے۔

No comments:

Post a Comment