Saturday, February 4, 2012

سبی ہلاکتیں، تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن

فائل فوٹوپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مشتعل مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/02/120204_balochistan_firing_tf.shtml

No comments:

Post a Comment