وئٹہ سے بی بی سی کے نامہ نگار ایوب ترین کے مطابق سنیچر کے روز بختیار آباد لیویز نے سیکورٹی فورسز کے ان آٹھ اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن کی مبینہ فائرنگ سے ایک ہفتہ قبل بختیارآباد کےعلاقے لہڑی کے مقام پر دوافراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے تھے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/02/120211_balochistan_security_tk.shtml
No comments:
Post a Comment