Baloch Human Rights Council is a non profit charitable organisation solely dedicated to highlight human rights abuses in Balochistan
Saturday, February 18, 2012
بلوچستان کی آزادی کے حق میں قرارداد
امریکی ایوانِ نمائندگان میں جمعہ کو ایک قرارداد جمع کروائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بلوچ عوام کو اپنے لیے آزاد ملک کا حق حاصل ہے۔
اس قرارداد کے مطابق بلوچی عوام کو تاریخی طور پر حقِ خود ارادیت حاصل ہے۔ قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ بلوچستان اس وقت پاکستان، ایران اور افغانستان میں بٹا ہوا ہے اس بلوچ عوام کو حقوق حاصل نہیں ہیں۔
No comments:
Post a Comment