بلوچ ری پبلیکن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ برہمداغ بگٹی نے امریکہ کے ایوان زیریں میں بلوچستان سے متعلق جمع کرائی جانے والی قرارداد کا خیرمقدم کیاہے۔
دھ کے روز کوئٹہ میں سوئزرلینڈ سےایک ٹیلیفونک کانفرنس میں انہوں نے حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بلوچستان پیکیج کو مسترد کردیا۔ انہوں نے بلوچستان مسئلے کے حل سے متعلق مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے بارے میں یہ کہا ہے کہ اے پی سی اس مسئلے کا حل نہیں ہے۔ http://www.voanews.com/urdu/news/pakistan/US-Balochistan-Resolution-22Feb12-139997553.html

No comments:
Post a Comment