Tuesday, February 14, 2012

’سوچا تھا ثنا بھی ایک دن آ جائے گا‘

ثنا سنگت کی بہن زرینہ بلوچ اپنے بھائی کی تدفین میں شریک نہیں ہوئیں اور انہوں نے کراچی میں بلوچستان سے لاپتہ اور ہلاک ہونے والے سیاسی کارکنوں کے لواحقین کے احتجاج میں شرکت کو اولیت دی۔
زرینہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ضروری سمجھا کہ جو کچھ ہو رہا ہے اس پر یہاں احتجاج کر کے کچھ ظاہر کریں اور اس لیے وہ دوسرے رشتے داروں کے ساتھ تدفین میں شریک نہیں ہوئیں۔

No comments:

Post a Comment