کراچی میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نامی تنظیم نے لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی اور بلوچستان سے لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملنے کے خلاف ایک ریلی نکالی جس میں اقوامِ متحدہ سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی۔
اس ریلی کا آغاز کراچی آرٹس کونسل سے ہوا جس میں میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی بڑی تعداد شریک تھی جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
No comments:
Post a Comment