Monday, April 9, 2012

غلام بلوچ: ’بلوچوں کا غریب ہیرو‘


غلام محمد بلوچیہ چودہ اگست دو ہزار آٹھ کا دن تھا۔ بلوچستان کے ضلع تربت میں غلام محمد بلوچ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے تھے کہ اس وقت انہیں گرفتار کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کے چند اہلکار پہنچ گئے۔اہلکار ابھی ان کی جانب بڑھ ہی رہے تھے کہ وہاں موجود بلوچ خواتین نے کھڑے ہوکر کلاشنکوف کی نالیاں اپنے سینے کی طرف کر کے کہا کہ ’پہلے ہمیں ماردو پھر غلام محمد کو گرفتار کر لو‘۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/04/090410_ghulam_baloch_rh.shtml

No comments:

Post a Comment