رپورٹوں کیمطابق بلوچستان کابینہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی رٹ برقرار رکھنے کےلئے پاکستان مخالف عناصر سے ”آہنی ہاتھ سے“ نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ’وحشت انگیز‘ فیصلے کا مطلب یہ ہے گویا اس سے پہلے بلوچ عوام سے مخملی ہاتھوں اور انتہائی رحم دلی کے ساتھ نمٹاجارہا تھا۔ منافقت اور دھوکہ دہی کے فن کو اس ’اسٹابلشمنٹ‘ سے سیکھنا چاہئے؛ انھیں ’اسٹریٹجک گہرائی والی یونیورسٹی‘ جیسی ایک اور یونیورسٹی کھولنی چاہئے جہاںوہ اپنے ’اسٹریٹجک اثاثوں‘ کے شعبہ میں دہشت گردی کے عمدہ ترین تعلیمات دے سکیں۔ہ
Thursday, April 12, 2012
آ ہنی ہاتھ والی‘ ذہنیت تبصرہ : میر محمد علی ٹالپر
رپورٹوں کیمطابق بلوچستان کابینہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی رٹ برقرار رکھنے کےلئے پاکستان مخالف عناصر سے ”آہنی ہاتھ سے“ نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ’وحشت انگیز‘ فیصلے کا مطلب یہ ہے گویا اس سے پہلے بلوچ عوام سے مخملی ہاتھوں اور انتہائی رحم دلی کے ساتھ نمٹاجارہا تھا۔ منافقت اور دھوکہ دہی کے فن کو اس ’اسٹابلشمنٹ‘ سے سیکھنا چاہئے؛ انھیں ’اسٹریٹجک گہرائی والی یونیورسٹی‘ جیسی ایک اور یونیورسٹی کھولنی چاہئے جہاںوہ اپنے ’اسٹریٹجک اثاثوں‘ کے شعبہ میں دہشت گردی کے عمدہ ترین تعلیمات دے سکیں۔ہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Excellent Article Writing Dear Friend God bless You.
ReplyDeleteLatest news
Pakistan News