امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کا پاکستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹیڈ پریس (اے پی) کے مطابق پاکستان کی پارلیمان کی جانب سے امریکہ کے ساتھ مستقبل کے تعلقات سے متعلق سفارشات کی منظوری کے بعد امریکی حکام کے اس فیصلے سے دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ طور پر سفارتی محاذ میں تناؤ بڑھ سکتا ہے۔
No comments:
Post a Comment