کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے جبکہ علاقے کے مکین نقل مکانی کر رہے ہیں۔
پولیس نے لیاری میں جاری آپریشن کے تیسرے روز ایک خاتون اور ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی جبکہ اکیس افراد زخمی بھی ہوئے۔
No comments:
Post a Comment