Saturday, June 9, 2012

لاپتہ افراد کے لیے بنے کمیشن پر عدم اعتماد



لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جلوسبلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے لاپتہ افراد کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کو مستعفی ہوجا نا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ کمیشن کے سربراہ ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال ایبٹ آباد کمیشن کی کارروائی کے لیے اسلام آباد میں زیادہ مصروف رہے اور انہوں نے بلوچستان کا کوئی دورہ نہیں کیا۔

No comments:

Post a Comment