Friday, September 21, 2012

جبری گمشدگیاں، بیانات ان کیمرہ لیے جائیں: اقوام متحدہ وفد

جبری گمشدگیاں، بیانات ان کیمرہ لیے جائیں: اقوام متحدہ وفد
اسلام آباد (مریم حسین) پاکستان میں جبری  بھی کمرہ عدالت میں موجود ہوتے ہیں جن پر جبری گمشدگیوں کا الزام ہے، جس سے متاثرہ افراد کے لواحقین اور گواہان دباؤ میں رہتے ہیں۔ وفد کے ارکان نے اپنے دس روزہ قیام کے دوران حکومتی اہلکاروں سمیت کم و بیش ایک سو افراد سے ملاقاتیں کر کے پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے مسئلے پر حقائق جاننے کی کوشش کی۔ وفد نے اس گمشدگیوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آئے اقوام متحدہ کے دو رکنی وفد نے اپنے دورے کے اختتام پر اگرچہ اس بات کو سراہا ہے کہ پاکستانی حکومت لاپتہ افراد کے مسئلے سے نبٹا چاہتی ہے لیکن اس کے ارکان نے زور دیا ہے کہ اس سے متعلقہ مقدمات کو ’ان کیمرہ‘ سنا جائے تاکہ گواہان پر اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کوئی دباؤ نہ ہو۔  اقوام متحدہ کے وفد کے مطابق ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ لاپتہ افراد کے مقدمات کی عدالتی شنوائی کے وقت ان خفیہ اداروں کے اہلکاردوران اسلام آباد، لاہور، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں مختلف لوگوں سے ملاقاتیں کیں۔  http://www.topstoryonline.com/un-mission-on-forced-disappearances-concludes-visit

No comments:

Post a Comment