Tuesday, August 16, 2011

’چھاپوں کا مقصد مجھے ہلاک کروانا ہے‘


میرہمایوں مریبلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور سابق ڈپٹی چیرمین سینیٹ میر ہمایوں مری نےکہا ہے کہ ان کے گھر پر سیکورٹی فورسز کے چھاپے انہیں فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک کرنے کے لیے ہیں جس میں صوبائی حکومت برابر کی شریک ہے۔

No comments:

Post a Comment