Saturday, September 10, 2011

’حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی میں سنجیدہ نہیں‘

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بادی النظر میں حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سنجیدہ کوششیں کرتی ہوئی دکھائی نہیں 
دیتی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ان افراد کی بازیابی کے لیے بنائے جانے والے کمیشن کا 
سربراہ عدالتی احکامات کے باوجود تعینات نہیں کیا جاسکا۔

No comments:

Post a Comment