Saturday, September 10, 2011

’جبری لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے‘




پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ماورائے عدالت ہلاکتوں اور لاشوں کو مسخ کرنے کے الزامات بھی سامنے آ رہے ہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/09/110909_chief_justic_baloch_zz.shtml?s

No comments:

Post a Comment