’بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی گمبھیر
انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان نے بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملنے پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت مذہبی انتہاء پسندی کے واقعات کی روک تھام میں ناکام ہو چکی ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/09/110924_hrcp_balochistan_concern_zz.shtml

No comments:
Post a Comment