ممتاز بلوچ قوم پرست رہنما نواب محمداکبرخان بگٹی کے مقدمہ قتل میں نامزد پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
گرفتاری کے یہ وارنٹ کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک حکم پر جاری کیے گئے ہیں
No comments:
Post a Comment