عبدالقدیر بلوچ گزشتہ تین سالوں سے اپنے ساڑہ پانچ سالہ پوتے بیورغ سے جھوٹ بولتے رہے کہ ان کے والد کراچی میں کام کرتے ہیں۔ لیکن جب عبدالجلیل ریکی کی لاش گھر پہنچی تو یہ راز فاش ہوگیا۔
عبدالجلیل ریکی تیرہ فروری دو ہزار نو کو کوئٹہ کی سریاب روڈ سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ ان کے والد عبدالقدیر بلوچ کبھی کوئٹہ تو کبھی اسلام آباد اور کبھی کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے نظر آتے تھے
No comments:
Post a Comment