Wednesday, November 23, 2011

Pakistan ; Baloch Students are bared scholorship for higher education in Britain and US

بلوچ طلباءسکالرشپ پر برطانیہ، امریکہ نہیں جاسکتےسلام آباد ( رؤف کلاسرا) حکومت پاکستان نے ایک عجیب و غریب فیصلہ کیا ہے کہ ناراض بلوچوں کے دل جتینے کے نام پر بہت بڑے دعوں سے شروع کیے گئے آغاز حقوق بلوچستان کے تحت بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالبعلم سرکاری سکالرشپ پر برطانیہ اور امریکہ کی یونیورسٹیوں میں پڑھنے کے لیے نہیں جا سکیں گے اور یہ بہانہ کرکے اس سکالرشپ فنڈ کی رقم چالیس کڑور روپے کم کر دی گئی ہے۔  
http://www.topstoryonline.com/baloch-students-cant-study-in-uk-usa#comment-5507

No comments:

Post a Comment