Saturday, December 24, 2011

’لاپتہ بلوچوں کو منظرِ عام پر لایا جائے‘

بلوچستان میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے ایک بار پھرانسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لاپتہ بلوچوں کو منظرِعام پر لانے کے لیے اپنا کردار اداکریں۔
لاپتہ افراد کے لواحقین کے مطابق بلوچستان میں گزشہ دس سالوں کے دوران آٹھ ہزار سے زیادہ بلوچ لاپتہ ہوئے ہیں جن میں سے تین سو افراد کی مسخ شدہ لاشیں مل چکی ہیں۔

No comments:

Post a Comment