Sunday, January 15, 2012

بلوچستان میں تشدد پرگہری تشویش ہے:امریکہ

Victoria Nuland addressed the issue in a “twitter-briefing”
امریکہ نے بلوچستان میں لوگوں کی پراسرار گمشدگیوں سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور پاکستان سے کہا ہے کہ وہ مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔
امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے ہفتہ وار ٹوئٹر بریفنگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ امریکہ نے بلوچستان کے ایشوز پر پاکستانی حکام سے بات بھی کی ہے
Please click on the link  to view the video report in English:http://www.youtube.com/watch?v=DQwFYnRp9XA

No comments:

Post a Comment