اختر مینگل نے کہا ’مجھے حیرانگی ہے کہ پاکستان کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو اس قرارداد کے کس لفظ پر اعتراض ہے۔ حق خود ارادیت پر یا بلوچستان پر؟‘ ان کا کہنا تھا ’اگر حق خودارادیت پر اعتراض ہے تو یہ اقوامِ متحدہ کے چارٹر کا سرفہرست آرٹیکل ہے اور پاکستان خود اقوام متحدہ کا رکن ہے
سابق وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ ’اگر ان کو یہ اعتراض ہے کہ خودارادیت کا لفظ بلوچستان کے لیے کیوں استعمال کیا گیا ہے تو پاکستان کے حکمران 1948 سے یہی نعرہ کشمیر کے لیے لگارہے ہیں۔ وہ کشمیر جو متحدہ ہندوستان کا حصہ تھا۔ جب حق خودارادیت ان کے لیے جائز ہوسکتی ہے تو بلوچستان کے لیے کیوں نہیں جو کبھی متحدہ ہندوستان کا حصہ تھا ہی نہیں؟‘
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/02/120219_mengal_reaction_tf.shtml

No comments:
Post a Comment