Monday, February 20, 2012

بلوچستان سب پہ حاوی

لاپتہ افراد کے رشتہ دارپاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسخ شدہ لاشیں ملنے اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کا ذکر تو کئی برسوں سے ہو رہاہے لیکن آج کل بلوچستان کا چرچا پاکستان کی پارلیمان، سیاسی اور صحافتی حلقوں میں کچھ زیادہ ہی ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/02/120220_balochistan_comment.shtml

No comments:

Post a Comment