Thursday, February 23, 2012

امریکی کانگریس کو دھمکی آمیز خطوط موصول

امریکی کانگریس کے کئی دفاتر کو مشتبہ پائوڈر  سے آلودہ دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے وفاقی اداروں نے حکام کو انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
امریکی سینیٹ کے سارجنٹ ایٹ آرمز ٹیرنس گینر کا کہنا ہے کہ خط بھیجنے والے "انتہائی منظم اور مربوط ہیں اور اس کاروائی کے نتیجے میں کوئی نقصان ہونے کا خطرہ انتہائی حقیقی ہے"۔
http://www.voanews.com/urdu/news/usa/Congress-Threatening-Letter-23Feb12-140192853.html

No comments:

Post a Comment