بلوچ ری پبلیکن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ براہمداغ بگٹی نے بلوچستان کے مسئلے پر آل پارٹی اجلاس بلانے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا بلوچ عوام آزادی کے لیے مذید قربانیاں دینے کے لیے تیار ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/02/120222_braham_bugti_interw_ra.shtml
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/02/120222_braham_bugti_interw_ra.shtml
No comments:
Post a Comment