پاکستان نے کہا ہے کہ اس نے بلوچستان کے معاملے پر سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی سرگرمیوں پر پاکستان میں سوئس سفارت خانے کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے جمعہ کو ہفتے وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پچھلے ہفتے اسلام آباد میں سوئٹزرلینڈ کے سفارتخانے کو ایک مراسلہ بھیجا گیا۔
ترجمان سے پوچھا گیا تھا کہ ’سوئٹزرلینڈ، برطانیہ اور امریکہ سمیت دوسرے ملکوں کی سرزمینوں کو پاکستان مخالف سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
No comments:
Post a Comment