Thursday, March 22, 2012

بلوچستا ن کے لوگوں کيلئے خبريں بلو چي زبان ميں نشرکي جائيں،ڈانا روہرابيکر



واشنگٹن.... .امريکي رکن کانگريس ڈانا روہرا بيکر نے نجي ريڈيو چينل کے سربراہ کو خط لکھا ہے جس ميں انہوں نے درخواست کي ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کي خبريں بلوچي زبان ميں نشر کي جائيں . امريکي رکن کانگريس ڈانا روہرا بيکر نے نجي ريڈيو چينل کے سربراہ کو خط لکھا ہے جس ميں انہوں نے درخواست کي ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کي خبريں بلوچي زبان ميں نشر کي جائيں.خط ميں ڈانا بيکر نے دعوي کيا ہے کہ حکومت پاکستان نے بلوچ قوم پرستي اوربلوچيوں کے حق خوداراديت کوتسليم کرنے سے ا نکارکياہے اور حکومت پاکستان اربوں ڈالرکي امدادکے باوجودامريکاکيساتھ تعاون نہيں کررہي اور پاکستاني حکومت امريکي شہريوں کونشانہ بنارہي ہے اورچين سے تعلقات استوارکررہي ہے.خط کے مطابق پاکستاني حکومت اورخفيہ ايجنسيوں نے امريکي مفادات کيخلاف کام کياہے ، ان کا کہنا ہے کہ امريکاايشياکے لوگوں کيساتھ مشترکہ ميدان عمل طے کرسکتاہے.بلوچ عوام ايني قومي زبان ميں ريڈيو نشريات کاخيرمقدم کريں گے.
http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=41019#.T2tJgMK2ofA.facebook 

No comments:

Post a Comment