Monday, May 7, 2012

’بی ایل اے کے کارکن نہیں طالب علم ہیں‘


لیاری آپریشن: فائل فوٹووائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کراچی سے کالعدم تنظیم کے تین کارندوں کی گرفتاری کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا کے سامنے پیش کیے جانے والے دراصل بلوچستان یونیورسٹی کے لاپتہ ہونے والے طالب علم ہیں جن کے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ میں لواحقین کی جانب سے آئینی درخواست بھی دائر ہے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/05/120507_missing_baloch_students_as.shtml

No comments:

Post a Comment