
پاکستان پیپلز پارٹی کے قلعے لیاری میں اب دراڑیں نظر آتی ہیں، یہاں کی دیواریں اور چوراہے پیپلز پارٹی مخالف نعروں سے رنگی ہوئی ہیں، ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے شیدایوں کا لیاری اب بلاول بھٹو کا پرستار بنے گا؟ رپورٹ: ریاض سہیل
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/05/120510_lyari_feature_zz.s
No comments:
Post a Comment