Sunday, October 14, 2012

ساٹھ سال کے گناہوں کے ذمہ دار کون



پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلٰی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل بی بی  سی اردو سروس کے پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ کے مہمان تھے۔
سردار اختر مینگل نے سامعین کی جانب سے کیے جانے والے سوالوں کے براہِ راست جواب دیے اس ٹاکنگ پوائنٹ کے میزبان تھے شفی نقی جامعی۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/10/121014_talking_akhter_mengal_nj.shtml 

No comments:

Post a Comment