Wednesday, December 12, 2012

Mir Bakhtiar Khan Domki escapes rocket attack in Balochistan


Quetta: Balochistan lawmaker Mir Bakhtiar Khan Domki escaped attempt of his life when he was coming to Quetta from his native town on Wednesday, The News Tribe Urdu reports. The convoy of Domki, whose spouse and daughter were murdered in Karachi city earlier this year, came under rocket attacks in Bibi Nani area of Bolan district. Fortunately, Domki remained unhurt in the attack while his guards received minor injuries as the rockets landed near the convoy.
کوئٹہ : پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں قانون ساز ادارے کے رکن سردار زادہ میر بخیتار خان ڈومکی کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے تاہم بختیار ڈومکی بال بال بچ گئے۔ یاد رہے کہ بختیار ڈومکی کی اہلیہ اور بیٹی کو رواں برس جنوبی صوبے سندھ کے شہر کراچی میں قتل کردیا گیا تھا دی نیوز ٹرائب کے نمائندے کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی میر بختیار ڈومکی اپنے آبائی علاقے سے صدر مقام کوئٹہ آرہے تھے اس دوران ضلع بولان کے علاقے بی بی نانی میں قریبی پہاڑیوں سے ان کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔  نمائندے نے بتایا کہ پہاڑوں سے داغے گئے کسی قافلے میں شریک گاڑیوں کے قریب گرے جس سے بعض محافظوں کو معمولی چوٹیں آئی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ http://www.thenewstribe.com/2012/12/12/mir-bakhtiar-khan-domki-escapes-rocket-attack-in-balochistan/

1 comment: