کراچی: مزید دو لاپتہ بلوچوں کی لاشیں برآمد
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے لاپتہ بلوچ نوجوانوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور جمعرات کو مزید دو لاشیں ملنے کے بعدگزشتہ دو ماہ میں شہر سے ملنے والی ایسی لاشوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/03/130307_khi_baloch_bodies_zs.shtml
’تین رشتہ داروں کو ایف سی نے اغوا کیا‘
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی رؤف مینگل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’ ان کے خاندان کے تین لڑکوں کو ایف سی نے اغوا کیا‘ ہے۔
No comments:
Post a Comment