Friday, March 1, 2013

پاک ایران مجوزہ گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکہ کا ردعمل


فائل فوٹوامریکہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان مجوزہ گیس پائپ لائن منصوبے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ایسی سرگرمیوں سے گریز کیا جائے جو پابندیوں کی زد میں آ سکتی ہیں۔  ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کر رہی ہے۔ ’’اور ہم باہمی گفتگو میں یہ واضح کر چکے ہیں کہ پابندی کی زد میں آنے والی کسی بھی سرگرمی سے گریز کرنا ہی ان کے بہترین مفاد میں ہے۔‘‘  http://www.urduvoa.com/content/pakistan-iran-us-reaction/1612324.html

No comments:

Post a Comment