Friday, August 5, 2011

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دس زیرحراست شہریوں کی رہائی کے لیے انٹرنیٹ پر ایک ہنگامی اپیل جاری کی ہے۔


تنظیم کے مطابق زیر حراست شہریوں کی زندگیاں سخت خطرے میں ہیں۔
جن دس افراد کی رہائی کےلیے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہنگامی اپیل جاری کی ہے، ان میں ایک ضعیف العمر شخص بھی شامل ہیں۔
بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں بات کرتے ہوئے اسّی سالہ محمد رحیم خان قلندرانی کے بیٹے رفیق قلندرانی نے بتایاکہ انہیں نہیں معلوم کہ ان کے والد کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔
Read More: http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/08/110805_amnesty_missing_baloch_rh.shtml

No comments:

Post a Comment