Monday, April 2, 2012

کراچی:لیاری میں آپریشن جاری، آٹھ ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا ہے اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے ہیں جبکہ نامعلوم افراد نے پولیس پر دستی بموں سے حملے کیے ہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/04/120402_liyari_khi_op_zs.shtml?s

No comments:

Post a Comment