Sunday, April 1, 2012

حضرت اسرائیل منظور، ملک اسرائیل نامنظور


مسلمانوں کی عقل پر پڑے پتھر اللہ ہی اٹھا سکتا ہے۔ چین، جاپان، ہندو، سکھ منظور، حضرت ابراہیم کی جائز اولاد آل یہود نامنظور، سنت ابراہیم منظور، یہودیت نامنظور، حضرت اسرائیل منظور، اسرائیل نامنظور۔ چاند پر تھوکنے والوں کا تھوک خود ان کے منہ پر ہی آن گرتا ہے، تھوک پونچھنے کا وقت آ چکا ہے۔

No comments:

Post a Comment