بلوچ قوم پرست رہنما براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور امریکہ سمیت ہر بیرونی قوت کی بلوچستان میں مداخلت کے خلاف ہیں۔
جینیوا میں بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے مسئلے پر باتوں اور کانفرنسوں کا وقت گزر چکا ہے۔
No comments:
Post a Comment