بلوچستان کے ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر غلام رسول کی اغواء کے خلاف دارلحکومت کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں نے بائیکاٹ کیا ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ ان کا احتجاج ڈاکٹرکی بازیابی تک جاری رہےگا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی اپیل پر جمعرات کو کوئٹہ کے بڑے ہسپتالوں بولان میڈیکل کمپلیکس، سول ہسپتال اور فاطمہ جناح سینیٹوریم سمیت تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کی ہے۔یہ ہڑتال نامور ماہرنفسیات ڈاکٹرغلام رسول کےاغواء کے خلاف کی گئی ہے جنہیں گزشتہ روز بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/08/120802_qurtta_strike_nj.shtml
Thursday, August 2, 2012
کوئٹہ: ڈاکٹروں کا بائیکاٹ، مریض پریشان

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment