پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک احتجاجی مظاہرے میں لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ مظاہرہ بلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار مسنگ بلوچ پرسنز اور بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کیا گیا۔
کوئٹہ پریس کلب کے باہر ہونے والے اس مظاہرے میں خوتین اور بچے بھی شریک تھے۔مظاہرے کے شرکا نے اس موقعے پر بھر پور نعرے بازی کی۔ ان کے نعرے’تمام لاپتہ بلوچوں کو بازیاب کرو، دوران حراست لاپتہ بلوچوں کا قتل بند کرو اور ریاستی دہشت گردی نہیں چلے گی‘ پر مشتمل تھے۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/08/130830_baloch_missing_person_protest_zz.shtml

No comments:
Post a Comment