Wednesday, June 1, 2011

بلوچ دانشور صبا دشیاری ہلاک

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/06/110601_saba_killed_rza.shtml
بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر اور ممتاز بلوچ دانشور صبا دشیاری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ ان کی میت کو کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ بلوچ نیشنل فرنٹ نے صبا دشتیاری کی ہلاکت کے خلاف تین روزہ احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے

No comments:

Post a Comment