Sunday, August 21, 2011

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پرتشویش

اقوام متحدہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اغواء، ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کے سلسلے اور صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/08/110820_un_pakistan_a.shtml


No comments:

Post a Comment