Sunday, August 21, 2011

بلوچستان: لاشیں ملنے پر شٹرڈاؤن ہڑتال



بلوچستان میں لاپتہ افراد کی مسلسل لاشیں ملنے کے خلاف مکران ڈویژن اور دیگر بڑے شہروں میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی ہے جبکہ تربت سے ہفتہ کو مزید دو لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/08/110820_balochistan_strike_ar.shtml

No comments:

Post a Comment