مریکی وزیرخارجہ ہلری کلنٹن نے پاکستان پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرے۔
کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے ہلری کلنٹن نے کہا کہ القاعدہ کی اعلٰی قیادت تباہ ہو چکی ہے اور ان کی عملی کارروائی کرنے کی استطاعت بھی بہت کم ہوگئی ہے۔
No comments:
Post a Comment