Wednesday, November 2, 2011

وفاقی حکومت مشرف کو واپس لائے: عدالت

بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب محمد اکبر خان بگٹی قتل کیس پر وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف سمیت بیرون ملک مقیم دیگر ملزمان کو ملک لایا جائے اور ملک میں موجود نامزد ملزمان کو فوری طور پرگرفتار کیا جائے 
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/11/111101_butgi_trial_mush_ra.shtml?s

No comments:

Post a Comment