بلوچستان میں لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کے واقعات کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی اپیل پر صوبے کے اکثر بڑے شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔
بلوچستان میں جمعرات کو دو دن کے دوران لاپتہ افراد کی سات لاشیں ملی ہیں۔
بلوچستان کے بڑے شہروں تربت، پسنی، گوادر اور خضدار میں جمعے کے روز شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔
No comments:
Post a Comment