Monday, December 12, 2011

حقوقِ انسانی کا دن بلوچستان کے نام

دنیا بھر کی طرح سنیچر کو پاکستان میں بھی انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا تاہم اس مرتبہ پاکستان میں یہ دن بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جدوجہد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا گیا۔ ملک کے کئی شہروں میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مظاہرے ہوئے اور مظاہرین نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویش کا اظہار کیا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2011/12/111210_human_rights_day_zs.shtml

No comments:

Post a Comment