Wednesday, February 29, 2012

بلوچستان: فائرنگ سے دو افراد ہلاک

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد نے منگل کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما لطیف بلوچ کے بھائی سمیت دو افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
ہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خضدار میں ڈبل روڈ کے قریب اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وحید بلوچ اور سلمان بلوچ شدید زخمی ہوئے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/02/120229_baloch_killings_rwa.shtml

No comments:

Post a Comment